وہ تارکین وطن جوکے کوریا میں کام کرتے ہیں فارن ورکر امپلائمنٹ ایکٹ کے تحت کوریا چھوڑنے کے بعد ریٹائرمینٹ الاونس لیسکتے ہیں ۔ وہ ایگزٹ انشورنس کے علاوہ جو ریٹائرمنٹ الاونس مالک کی طرف بنتا ہے مالک سے حاصل کریں ۔ مگر بہت سارے ایسے واقعات ہیں جہاں آجر تارکین وطنوں کو کوریا میں دوبارہ داخل ہونے کے وعدے پر ریٹائرمنٹ الاونس نہیں ادا
출처 : mntv.net